دہلی (شمع نیوز)
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسدالدین اویسی نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اگر کانوڑ یاترا کو سڑکوں پر نکالنے کی اجازت دی جا سکتی ہے، اگر ہیلی کاپٹر سے پھول برسائے جا سکتے ہیں اور آر ایس ایس کی پریڈ کو کھلے عام سڑکوں پر نکالنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے، تو پھر مسلمانوں کو سڑکوں پر نماز ادا کرنے کی اجازت کیوں نہیں دی جاتی؟
مجلسی صدر نے مزید کہا کہ جب تمام مذاہب کے پیروکاروں کو اپنے تہوار اور رسومات سڑکوں پر منانے کی آزادی حاصل ہے، تو مسلمانوں کو اس حق سے محروم کیوں رکھا جا رہا ہے؟ انہوں نے حکام سے مطالبہ کیا کہ اگر برابری کا اصول لاگو ہے، تو مسلمانوں کو بھی اپنی مذہبی عبادات کے لیے وہی سہولتیں دی جائیں جو دیگر برادریوں کو حاصل ہیں۔(شمع نیوز)
کرسمس کی شام چھتیس گڑھ بند کے دوران رائے پور کے میگنیٹو مال میں ہندوتوا کارکنوں نے کرسمس کی سجاوٹ کو نقصان پہنچایا۔ مال انتظامیہ کی شکایت پر پولیس نے...
اے بی وی پی نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ایک امتحانی سوال پر اعتراض کرتے ہوئے اسے نظریاتی عدم توازن قرار دیا ہے، جبکہ یونیورسٹی کی جانب سے تاحال کوئی...
مسجدِ نبوی ﷺ کے معروف مؤذن شیخ فیصل بن عبد المالک نعمان کا مدینہ منورہ میں انتقال ہو گیا۔ ان کی نمازِ جنازہ فجر کے بعد ادا کی گئی اور...
نئی دہلی: مرکزی وزیر برائے سڑک ٹرانسپورٹ و شاہراہیں نیتن گڈکری نے منگل کے روز سڑک حادثات میں زخمی افراد کی مدد کے لیے آگے آنے والوں کی حوصلہ افزائی...
حیدرآباد کے گولگڈہ علاقے میں ایک شخص سیکسٹورشن اور آن لائن بلیک میلنگ کا شکار ہو گیا، جس میں اسے 3.4 لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔ سائبر کرائم پولیس...
حیدرآباد: (شمع نیوز )حیدرآباد انٹرنیشنل شارٹ فلم فیسٹیول 19 سے 21 دسمبر تک پرسادس ملٹی پلیکس تھیٹر کے اسکرین نمبر 4 اور 5 میں منعقد کیا جائے گا۔ اس فیسٹیول...
شمع نیوز) غازی آباد کے راج نگر ایکسٹینشن علاقے میں ایک نہایت سنسنی خیز قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں کرایہ مانگنے پر کرایہ دار جوڑے نے اپنی مالکن...
وسنت پوری کالونی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں معصوم بچی جانبر نہ ہو سکی، پولیس نے ماں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دیں حیدرآباد(...