دہلی (شمع نیوز)بالی ووڈ ادا کار سلمان خان کی فلم سکند ر کی ریلز پرمسلم حلقوں میں شد ید غم و غصہ کی لہر پا ئی جارہی ہے۔
اطلاعات کے مطابق، یہ بالی وڈ اسٹار سلمان خان مبینہ طور سے کٹر ہندو آڈینس کو خوش کرنے کے لئے رام جنم بھومی کی واچ پہن رہے ہیں، جہاں کبھی مسجد ہوا کرتی تھی۔
جہاں مسلمانوں کو شہید کر کے وہاں ایک رام جنم بھومی مندر قائم کیا گیا۔اوریہی نہیں ظلم کی انتہا یہ ہے کہ جس کمپنی نے یہ واچ بنائی ہے اس کمپنی کا نام "جیکب اینڈ کمپنی" ہے، جو کہ اسرائیلی کمپنی ہے۔
جو ہر دن فلسطینیوں کے معصوم بچوں اور خواتین کو نشا نہ بنا یا جا رہا ہے اور ان کا گھر اجاڑدیا گیا ہے۔
ایک ایسے شخص کو جس نے مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنے کی کوشش کی ہے، جس نے مسلمانوں کا دل توڑا ہے،
اس کی فلم عید کے دن سینما گھروں میں دیکھ کر آپ اپنے ہی قوم کا نقصان کر رہے ہیں۔
ذرا غور کریں اور اپنے آپ کو وہاں جانے سے روکیں اور سلمان خان کو یہ پیغام دیں کہ ہمارے دل توڑنے کا کیا نتیجہ ہوتا ہے۔
رپورٹ (عبد اللہ قلیدی)
کرسمس کی شام چھتیس گڑھ بند کے دوران رائے پور کے میگنیٹو مال میں ہندوتوا کارکنوں نے کرسمس کی سجاوٹ کو نقصان پہنچایا۔ مال انتظامیہ کی شکایت پر پولیس نے...
اے بی وی پی نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ایک امتحانی سوال پر اعتراض کرتے ہوئے اسے نظریاتی عدم توازن قرار دیا ہے، جبکہ یونیورسٹی کی جانب سے تاحال کوئی...
مسجدِ نبوی ﷺ کے معروف مؤذن شیخ فیصل بن عبد المالک نعمان کا مدینہ منورہ میں انتقال ہو گیا۔ ان کی نمازِ جنازہ فجر کے بعد ادا کی گئی اور...
نئی دہلی: مرکزی وزیر برائے سڑک ٹرانسپورٹ و شاہراہیں نیتن گڈکری نے منگل کے روز سڑک حادثات میں زخمی افراد کی مدد کے لیے آگے آنے والوں کی حوصلہ افزائی...
حیدرآباد کے گولگڈہ علاقے میں ایک شخص سیکسٹورشن اور آن لائن بلیک میلنگ کا شکار ہو گیا، جس میں اسے 3.4 لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔ سائبر کرائم پولیس...
حیدرآباد: (شمع نیوز )حیدرآباد انٹرنیشنل شارٹ فلم فیسٹیول 19 سے 21 دسمبر تک پرسادس ملٹی پلیکس تھیٹر کے اسکرین نمبر 4 اور 5 میں منعقد کیا جائے گا۔ اس فیسٹیول...
شمع نیوز) غازی آباد کے راج نگر ایکسٹینشن علاقے میں ایک نہایت سنسنی خیز قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں کرایہ مانگنے پر کرایہ دار جوڑے نے اپنی مالکن...
وسنت پوری کالونی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں معصوم بچی جانبر نہ ہو سکی، پولیس نے ماں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دیں حیدرآباد(...