پٹنہ (شمع نیوز) ریاست بہار میں واقع پٹنہ میں آر جے ڈی لیڈر عارف جیلانی نے وزیراعلیٰ اور جے ڈی یو لیڈر نتیش کمار کے خلاف سخت تنقید کرتے ہوئے ایک پوسٹر آویزاں کیا ہے۔
اور یہ پوسٹر آر جے ڈی لیڈر اور سابق وزیراعلیٰ رابڑی دیوی کی رہائش گاہ کے سامنے لگایا گیا ہے۔ پوسٹر میں نتیش کمار کو آر ایس ایس کے یو نیفارم میں دکھایا گیا ہے، جبکہ ایک کونے میں گرگٹ کی تصویر ددیکھا ئی گئی ہے جس سے واضح پیا م دیا جارہا تھا کہ مسلمانوں کو دھوکہ دیا گیا ہے۔
عارف جیلانی نے نتیش کمار پر الزام لگایا ہے کہ وہ وقف ترمیمی بل پر مصلحت کا شکار ہوکر مسلمانوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپ رہے ہیں۔
پوسٹر کا مقصد نتیش کمار کے دوغلے رویے کو عوام کے سامنے لانا ہے۔واضح رہے کہ متنا زعہ وقف تر میمی بل کو لو ک سبھا میں طویل گھنٹوں کے بحث و مباحثہ کے بعد پیش کیا گیا ہے۔
جس کو لیکر مسلمانوں نے تلگودیشم اور آر جے ڈی لیڈر نتیش کمار کے خلاف شد ید غم و غصہ کی لہر پا ئی جارہی ہے کیو نکہ ان ہی کی جماعتوں نے پارلیمنٹ میں متنا زعہ بل کی منظو ر ی میں مرکزی حکومت کی تا ئید کر دی ہے۔ جبکہ تلگو دیشم پارٹی اور آر جے ڈی نے مسلمانوں کو اس بل کے خلاف ووٹ دینے کا یقین دلا یا تھا۔
حیدرآباد کے پرانے شہر میں فلک نما روڈ اوور برج (RoB) کا افتتاح جمعہ کو وزیر برائے ٹرانسپورٹ پونم پرابھکر اور اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسدالدین اویسی...
حیدرآباد: اتوار کو تلنگانہ میں شدید بارشوں نے کئی علاقوں میں تباہی مچا دی۔ ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں زیرِ آب آ گئیں، بنیادی ڈھانچہ جیسے سڑکیں اور نچلی سطح...
دہلی (شمع نیوز)مرکزی حکومت نے پٹر ول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا ہے، جس سے عوامی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ...
پنجاب (شمع نیوز)پنجاب کے شہر کھڑ میں دن دہاڑے لُوٹ کی واردات منظر عام پر آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق، کچھ نامعلوم بدماشوں نے ایک اسکوٹی سوار کو اوورٹیک کرتے...
حیدرآباد (شمع نیوز)حیدرآباد میں ایک اور لفٹ کے ذریعہ حادثہ پیش آیا ہے، اس بار علاقہ مراد نگر میں واقع چھوٹی مسجد کے قریب ایک اپارٹمنٹ میں لفٹ ٹو ٹنے...
تلنگا نہ (شمع نیوز)محکمہ موسمیات (IMD) نے تلنگانہ میں 8 اپریل سے 13 اپریل تک مسلسل بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی...
تلنگانہ محکمہ ٹرانسپورٹ نے لائسنس اور رجسٹریشن کارڈز کے اجرا کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے مہاراشٹرا ماڈل کو اپنانے کی تیاری کی جا رہی...
تلنگانہ (شمع نیوز)ریاست آندھر ا پردیش کے ضلع گنٹور میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں آوارہ کتوں نے ایک 4 سالہ معصوم بچے پر حملہ کر دیا، جس کے...