بریکنگ نیوز
آج ہے۔ Thursday, December 25 | 07:01:12 PM
news image
March 30, 2025

مہاراشٹر ا (شمع نیوز) ریاست مہار اشٹر ا کے بیڈ ضلع میں واقع اردھمسالا گاؤں کی ایک مسجد میں اتوار کی علی الصبح تقریباً 3 بجے ایک زوردار دھماکہ کے بعد سنسنی پھیل گئی۔ دھما کہ کے باعث مسجد کے کچھ حصے متاثر
ہو ئے ہیں۔ اس واقعہ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے، البتہ مسلمانوں نے شدید برہمی کا اظہا ر کر فور ی معاملہ کی جانچ پڑتال کر نے کا مطا لبہ کیا ہے۔

دھماکے کے بعد آس پاس کے علاقوں کے مکینوں میں میں بے چینی پھیل گئی اور مسلمانو ں نے مقامی پولیس اسٹیشن کے باہر اپنا احتجاج درج کرتے واقعہ کی مکمل تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔کشیدہ صو رتحال کے پیش نظر پولیس نے علاقہ میں اضافی فورس تعینات کر دی ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹا جا سکے۔پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دھماکے کے سلسلے میں دو مشتبہ افراد کو حراست میں لینے کی اطلاع ہے اور معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ اس واقعے کے پیچھے اصل محرکات جاننے کے لیے مکمل تفتیش کی جائے گی۔یہاں یہ تذ کر ہ ضروری ہو گاکہ ما ہ مقد س کے اختتا م پر نامعلو م شر پسندوں نے مسجد میں دھما کہ ماحول کو خراب کر نے کی کوشش کی ہے، ریاستی حکو مت کو چا ہئے کہ وہ مذ ہبی مقامات پر فوری چوکسی بڑھا ئیں، کیونکہ ملک بھر میں عید کی تیاریاں زور و شور جاری ہیں اور ایسے وقت میں مسجد کے اند ر بم دھما کہ قا بل تشو یش ہے۔

چھتیس گڑھ بند کے دوران ہندوتوا ہجوم کی کرسمس سجاوٹ پر توڑ پھوڑ، میگنیٹو مال میں ہنگامہ

کرسمس کی شام چھتیس گڑھ بند کے دوران رائے پور کے میگنیٹو مال میں ہندوتوا کارکنوں نے کرسمس کی سجاوٹ کو نقصان پہنچایا۔ مال انتظامیہ کی شکایت پر پولیس نے...

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے امتحانی سوال پر نظریاتی عدم توازن کا الزام

اے بی وی پی نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ایک امتحانی سوال پر اعتراض کرتے ہوئے اسے نظریاتی عدم توازن قرار دیا ہے، جبکہ یونیورسٹی کی جانب سے تاحال کوئی...

مسجدِ نبوی ﷺ کے مؤذن شیخ فیصل بن عبد الملک نعمان کا انتقال

مسجدِ نبوی ﷺ کے معروف مؤذن شیخ فیصل بن عبد المالک نعمان کا مدینہ منورہ میں انتقال ہو گیا۔ ان کی نمازِ جنازہ فجر کے بعد ادا کی گئی اور...

سڑک حادثات میں مدد کرنے والوں کے لیے 25 ہزار روپے انعام، نیتن گڈکری کا اعلان

نئی دہلی: مرکزی وزیر برائے سڑک ٹرانسپورٹ و شاہراہیں نیتن گڈکری نے منگل کے روز سڑک حادثات میں زخمی افراد کی مدد کے لیے آگے آنے والوں کی حوصلہ افزائی...

حیدرآباد: گولگڈہ کے رہائشی کو سیکسٹورشن فراڈ، 3.4 لاکھ روپے کا نقصان

حیدرآباد کے گولگڈہ علاقے میں ایک شخص سیکسٹورشن اور آن لائن بلیک میلنگ کا شکار ہو گیا، جس میں اسے 3.4 لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔ سائبر کرائم پولیس...

حیدرآباد انٹرنیشنل شارٹ فلم فیسٹیول 19 سے 21 دسمبر تک منعقد ہوگا

حیدرآباد: (شمع نیوز )حیدرآباد انٹرنیشنل شارٹ فلم فیسٹیول 19 سے 21 دسمبر تک پرسادس ملٹی پلیکس تھیٹر کے اسکرین نمبر 4 اور 5 میں منعقد کیا جائے گا۔ اس فیسٹیول...

غازی آباد میں کرائے کا تقاضا جان لیوا ثابت ہوا، کرایہ دار جوڑے نے مالکن کو قتل کر کے لاش سوٹ کیس میں چھپا دی

شمع نیوز) غازی آباد کے راج نگر ایکسٹینشن علاقے میں ایک نہایت سنسنی خیز قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں کرایہ مانگنے پر کرایہ دار جوڑے نے اپنی مالکن...

حیدرآباد: مالکاجگری میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے اپنی ہی سات سالہ بیٹی کو تیسری منزل سے گرا دیا

وسنت پوری کالونی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں معصوم بچی جانبر نہ ہو سکی، پولیس نے ماں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دیں حیدرآباد(...