مکہ (شمع نیوز)
حر مین شریفین کی جنرل اتھارٹی کے مطابق رمضان المبارک کے دوران 12 کروڑ 22 لاکھ سے زائد افراد نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں عبادت کا شرف حاصل کیا۔
دوسری جانب، عمرہ زائرین کی تعداد 1 کروڑ 65 لاکھ 58 ہزار 241 رہی، جبکہ مسجد الحرام میں 7 کروڑ 55 لاکھ 73 ہزار 928 افراد نے نماز ادا کی۔ اسی طرح، مسجد نبوی میں 3 کروڑ 1 لاکھ 54 ہزار 543 افراد نے عبادت کا شرف حاصل کیا۔ حرمین شریفین میں زائرین کی گنتی اور انتظامات کو مؤثر بنانے کے لیے جدید ریڈر سینسرز اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا۔
یہ اعداد و شمار اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ رمضان المبارک کے دوران دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان روحانی سکون اور عبادت کے لیے حرمین شریفین کا رخ کرتے ہیں
حیدرآباد کے پرانے شہر میں فلک نما روڈ اوور برج (RoB) کا افتتاح جمعہ کو وزیر برائے ٹرانسپورٹ پونم پرابھکر اور اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسدالدین اویسی...
حیدرآباد: اتوار کو تلنگانہ میں شدید بارشوں نے کئی علاقوں میں تباہی مچا دی۔ ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں زیرِ آب آ گئیں، بنیادی ڈھانچہ جیسے سڑکیں اور نچلی سطح...
دہلی (شمع نیوز)مرکزی حکومت نے پٹر ول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا ہے، جس سے عوامی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ...
پنجاب (شمع نیوز)پنجاب کے شہر کھڑ میں دن دہاڑے لُوٹ کی واردات منظر عام پر آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق، کچھ نامعلوم بدماشوں نے ایک اسکوٹی سوار کو اوورٹیک کرتے...
حیدرآباد (شمع نیوز)حیدرآباد میں ایک اور لفٹ کے ذریعہ حادثہ پیش آیا ہے، اس بار علاقہ مراد نگر میں واقع چھوٹی مسجد کے قریب ایک اپارٹمنٹ میں لفٹ ٹو ٹنے...
تلنگا نہ (شمع نیوز)محکمہ موسمیات (IMD) نے تلنگانہ میں 8 اپریل سے 13 اپریل تک مسلسل بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی...
تلنگانہ محکمہ ٹرانسپورٹ نے لائسنس اور رجسٹریشن کارڈز کے اجرا کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے مہاراشٹرا ماڈل کو اپنانے کی تیاری کی جا رہی...
تلنگانہ (شمع نیوز)ریاست آندھر ا پردیش کے ضلع گنٹور میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں آوارہ کتوں نے ایک 4 سالہ معصوم بچے پر حملہ کر دیا، جس کے...