بنگلو ر میں پیش آئے ٹرین حاد ثہ میں آج گیارہ ڈبے پٹری سے اتر گئے جس کے باعث دیگر ٹرین خدمات متا ثر ہو کر رہ گئیں۔ اطلا عات کے مطابق، کٹک- نرگُندی اسٹیشن کے قریب بنگلور-کاماکھیا اے سی سپرفاسٹ ایکسپریس ٹرین نمبر 12551 کے 11 ڈبے اچا نک پٹری سے اتر گئے۔
یہ حادثہ اتوار کی صبح 11:45 بجے پیش آیااور حکام کے مطابق حادثے میں کسی جانی نقصان یا زخمی ہونے کی خبر نہیں ملی۔ جنرل مینجر، ڈی آر ایم کھردہ روڈ اور دیگر اعلیٰ عہدیدار موقع پر پہنچ گئے جبکہ حادثہ ریلیف اور میڈیکل ریلیف ٹرین بھی جائے وقوعہ پر روانہ کر دی گئیں ہیں۔ وہیں مسافرین کے لئے خصو صی ٹرین کا انتظام کیا گیا ہے۔
ای سی او آر نے متاثرہ مسافر ین کو ان کی منزل تک پہنچانے کے لیے خصوصی ٹرین کا انتظام کیا ہے تاکہ سفری مشکلات کا ازالہ کیا جا سکے۔ اسکے علاوہ حکا م نے متاثرہ مسافرین اور انکے اہل خانہ کے لئے ہیلپ لائن نمبر ز بھی جاری کر دیئے ہیں تا کہ ضروری معلو ما ت حاصل کی جا سکیں۔

کرسمس کی شام چھتیس گڑھ بند کے دوران رائے پور کے میگنیٹو مال میں ہندوتوا کارکنوں نے کرسمس کی سجاوٹ کو نقصان پہنچایا۔ مال انتظامیہ کی شکایت پر پولیس نے...
اے بی وی پی نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ایک امتحانی سوال پر اعتراض کرتے ہوئے اسے نظریاتی عدم توازن قرار دیا ہے، جبکہ یونیورسٹی کی جانب سے تاحال کوئی...
مسجدِ نبوی ﷺ کے معروف مؤذن شیخ فیصل بن عبد المالک نعمان کا مدینہ منورہ میں انتقال ہو گیا۔ ان کی نمازِ جنازہ فجر کے بعد ادا کی گئی اور...
نئی دہلی: مرکزی وزیر برائے سڑک ٹرانسپورٹ و شاہراہیں نیتن گڈکری نے منگل کے روز سڑک حادثات میں زخمی افراد کی مدد کے لیے آگے آنے والوں کی حوصلہ افزائی...
حیدرآباد کے گولگڈہ علاقے میں ایک شخص سیکسٹورشن اور آن لائن بلیک میلنگ کا شکار ہو گیا، جس میں اسے 3.4 لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔ سائبر کرائم پولیس...
حیدرآباد: (شمع نیوز )حیدرآباد انٹرنیشنل شارٹ فلم فیسٹیول 19 سے 21 دسمبر تک پرسادس ملٹی پلیکس تھیٹر کے اسکرین نمبر 4 اور 5 میں منعقد کیا جائے گا۔ اس فیسٹیول...
شمع نیوز) غازی آباد کے راج نگر ایکسٹینشن علاقے میں ایک نہایت سنسنی خیز قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں کرایہ مانگنے پر کرایہ دار جوڑے نے اپنی مالکن...
وسنت پوری کالونی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں معصوم بچی جانبر نہ ہو سکی، پولیس نے ماں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دیں حیدرآباد(...