حیدرآباد (شمع نیوز)
اطلاعات کے مطابق،آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے حیدرآباد کے قانون ساز کونسل حلقہ کے لیے اپنے امیدوار کے طور پر سینئر لیڈر مرزا ریاض الحسن افندی کے نام کو قطیعت دے دی ہے۔
وہ اس وقت بھی ایم ایل سی کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں اور ان کی کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے پارٹی نے ایک بار پھر ان پر اعتماد ظاہر کیا ہے۔ذرائع کے مطابق صدر مجلس اسدالدین اویسی کی زیرِ قیادت یہ فیصلہ کیا گیا، جس میں پارٹی کے دیگر سینئر قائدین کی مشاورت بھی شامل تھی۔
مرزا ریاض الحسن افندی کو مجلس کے وفادار، تجربہ کار اور عوامی مسائل کے حل کے لیے سرگرم رہنے والا نمائندہ مانا جاتا ہے۔
حیدرآباد کے پرانے شہر میں فلک نما روڈ اوور برج (RoB) کا افتتاح جمعہ کو وزیر برائے ٹرانسپورٹ پونم پرابھکر اور اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسدالدین اویسی...
حیدرآباد: اتوار کو تلنگانہ میں شدید بارشوں نے کئی علاقوں میں تباہی مچا دی۔ ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں زیرِ آب آ گئیں، بنیادی ڈھانچہ جیسے سڑکیں اور نچلی سطح...
دہلی (شمع نیوز)مرکزی حکومت نے پٹر ول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا ہے، جس سے عوامی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ...
پنجاب (شمع نیوز)پنجاب کے شہر کھڑ میں دن دہاڑے لُوٹ کی واردات منظر عام پر آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق، کچھ نامعلوم بدماشوں نے ایک اسکوٹی سوار کو اوورٹیک کرتے...
حیدرآباد (شمع نیوز)حیدرآباد میں ایک اور لفٹ کے ذریعہ حادثہ پیش آیا ہے، اس بار علاقہ مراد نگر میں واقع چھوٹی مسجد کے قریب ایک اپارٹمنٹ میں لفٹ ٹو ٹنے...
تلنگا نہ (شمع نیوز)محکمہ موسمیات (IMD) نے تلنگانہ میں 8 اپریل سے 13 اپریل تک مسلسل بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی...
تلنگانہ محکمہ ٹرانسپورٹ نے لائسنس اور رجسٹریشن کارڈز کے اجرا کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے مہاراشٹرا ماڈل کو اپنانے کی تیاری کی جا رہی...
تلنگانہ (شمع نیوز)ریاست آندھر ا پردیش کے ضلع گنٹور میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں آوارہ کتوں نے ایک 4 سالہ معصوم بچے پر حملہ کر دیا، جس کے...